
ایجوکیشن ایکسپو طلباء کیلئے پاکستان اور بیرونِ ملک جدید ترین تعلیمی مواقع اور ملازمتو ں کے بارے میں بہترین پلیٹ فارم ہے، رجسٹرار سرسید یونیورسٹی
منگل 24 جون 2025 16:56
(جاری ہے)
منگل کو جاری اعلامیہ کے مطابق سرسید یونیورسٹی کے رجسٹرار کموڈور(ر) سید سرفراز علی نے کہاہے کہ ایجوکیشن ایکسپو طلبا، اساتذہ، والدین اور ماہرینِ تعلیم کے لئے پاکستان اور بیرونِ ملک جدید ترین تعلیمی مواقع اور ملازمتو ں کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کا ایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایجوکیشن ایکسپو سب سے بڑا ور موثر بین الاقوامی ایونٹ ہے جو اعلی تعلیم کے سفر کو تقویت دینے کے لئے دنیا بھر کے سینکڑوں پروفیشنلز کو یکجا کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تقریب آنے والی نسلوں کو معیاری تعلیم تک رسائی فراہم کرنے کے عزم کی ایک قابلِ قدرمثال ہے اور نوجوانوں کو ایک شاندار موقع فراہم کرتی ہے کہ وہ ایک چھت کے نیچے موجود ملک کی ممتاز جامعات سے حاصل کردہ معلومات سے استفادہ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
-
پاک چین اداروں کے درمیان میڈیکل تعاون کے تین سالہ معاہدے پر دستخط
-
ملک میں ڈیجیٹل بینکاری خدمات استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ، ٹرانزیکشنز کا حجم اور مالیت بھی بڑھ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.