اسرائیلی وزرا اورحکام پر میڈیا سے گفتگو کرنے پر پابندی عائد

منگل 24 جون 2025 22:01

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2025ء)اسرائیلی وزرا اور حکام پر میڈیا سے گفتگو کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بین یامین نیتن یاہو نے پابندی عائد کی ہے اور مقف اپنایا کہ نازک صورتحال میں میڈیا سے گفتگو کرنے سے گریز کیا جائے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے اسرائیلی اور بین الاقوامی صحافیوں نے شکوہ بھی کیا ہے۔