
عراق 2 فوجی اڈوں پر خودکش ڈرون حملوں کی تحقیقات کرے گا، ترجمان عراقی وزیراعظم
بدھ 25 جون 2025 02:30
(جاری ہے)
فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی وزیراعظم کے فوجی ترجمان نے کہا کہ متعدد چھوٹے خودکش ڈرونز نے عراقی فوجی تنصیبات اور اڈوں کو نشانہ بنایا، تاہم، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی،ابھی تک کسی گروپ نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی اور حکومت نے بھی کسی حملہ آور کی شناخت نہیں کی ہے۔
صباح النعمان نے ان حملوں کو بزدلانہ اور غداری پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان حملوں سے بغداد کے شمال میں واقع تاجی کیمپ اور جنوبی صوبے ذی قار میں امام علی بیس پر ریڈار سسٹمز کو شدید نقصان پہنچا۔ترجمان نے کہا کہ عراقی فورسز نے ملک کے مختلف حصوں میں واقع 4 دیگر مقامات پر حملوں کی کوششیں بھی ناکام بنا دیں، اور ڈرونز کو اپنے ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی مار گرایا گیا۔انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے حملوں کی تحقیقات اور ذمہ داروں کی شناخت کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این ویمن کے 15 سال: صنفی مساوات میں پیش رفت لیکن منزل ابھی دور
-
سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف
-
یو این چیف کی یوکرین پر تابڑتوڑ روسی حملوں کی مذمت
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
ملک کا سب سے بڑا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھر گیا
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
احتجاجی تحریک کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.