
پاکستان کیمیکل ایکسپو میں سرسید یونیورسٹی کا اسٹال شہریوں، ماہرین اور طلبہ کی توجہ کا مرکز
جمعرات 26 جون 2025 20:00
(جاری ہے)
اس موقع پر سرسید یونیورسٹی کے چانسلر محمد اکبر علی خان نے پاکستان کیمیکل مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ہارون علی خان کو سرسید یونیورسٹی کا نشان پیش کیا۔
اس موقع پر ہارون علی خان نے کہا کہ جدید کیمیکلز کی تحقیق کے ذریعے صنعت کی ترقی کے نئے راستے کھلتے ہیں۔چانسلر اکبر علی خان نے کہا کہ یہ خوش آئند بات ہے کہ ہمارے طلبہ نے علمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ عملی پروجیکٹس میں بھی غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ہمیں اپنے نوجوانوں پر فخر ہے جو اپنے علم اور تخلیقی صلاحیتوں کی بنیاد پرپاکستان کے بہترین مستقبل کی بشارت دے رہے ہیں۔اس موقع پر یونیورسٹی کے رجسٹرار سید سرفراز علی نے کہا کہ طلبہ کے تیار کردہ پروجیکٹس اس بات کا ثبوت ہیں کہ ہمارے تعلیمی ادارے تحقیق اور اختراع کے میدان میں آگے بڑھ رہے ہیں، ایسی سرگرمیاں نہ صرف طلبہ کے اعتماد میں اضافہ کرتی ہیں بلکہ ان کے لیے مستقبل میں کارآمد مواقع بھی پیدا کرتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ سرسید یونیورسٹی ہمیشہ انٹریکٹو اور انڈسٹری لنکڈ لرننگ کو فروغ دیتی رہے گی۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ گرلز کالج کی 4 طالبات کے لئے نقد انعام کااعلان
-
شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،نوجوان پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیں ،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
چیچہ وطنی ، سبزی منڈی میں چائے کے ایک اسٹال پرگیس سلنڈرپھٹنے سے13 سالہ بچے اورخاتون سمیت 4 ، افرادزخمی
-
میو ہسپتال سے اغواء ہونے والی بچی بحفاظت بازیاب، خاتون ملزمہ گرفتار
-
لاہور،ڈیفنس فیکٹری ایریا میں مبینہ مقابلے میں 2زیر حراست ملزمان ہلاک
-
ٹرمپ بیس نکاتی امن منصوبے کی آڑ میں غزہ کا کنٹرول حاصل کرنا چاہتاہے‘ جاوید قصوری
-
بابا گورونانک کا 556واں جنم دن ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب کی جانب سے تیاریاں عروج پر
-
راولپنڈی‘ 15 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
-
لاہور، ستمبر میں کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 213 ملزمان گرفتار
-
شیخوپورہ ،سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلےمیں پانچ ڈاکو ہلاک
-
تنقید کرنے والوں کو مریم نواز کے منصوبوں تک پہنچنے کیلئے بڑی محنت کرنا پڑے گی،رانا ثناء اللّٰہ
-
بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے خصوصی جیل میں منتقل کیے جانے کا امکان، ذرائع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.