
نریندر مودی صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کی طرح جنگی مجرم ہے ، دونوں کے ہاتھ مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ،ظہران ممدانی
جمعرات 26 جون 2025 20:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ نریندر مودی بھی صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کی طرح جنگی مجرم ہے ان دونوں کے ہاتھ مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ۔
ظہران ممدانی نے کہاکہ اگرنیتن یاہونیویارک کے دورے پر آئے تو وہ جنگی مجرم کو عالمی عدالت انصاف کے حکم پر گرفتار کرلیا جائے گا۔ظہران ممدانی کے اس بے باک اور واضح موقف سے اسرائیل اور انڈیا کے سفارتی حلقوں میں طوفان برپا ہے اور سوشل میڈیا پر انکی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔واضح رہے کہ نیویارک کے سابق گورنر اینڈریو کومو کی طرف سے ظہران ممدانی سے شکست تسلیم کرنے کے بعد ان کے نیویارک کے میئر بننے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ نے قطر میں اسرائیلی حملے کی منظوری نہیں دی
-
اسرائیل کا دوحہ پر حملہ، قطری سیکورٹی اہلکار بھی نشانہ بن گئے
-
نیپال میں فوج نے حکومت کی کمان سنبھال لی
-
دوحہ پر حملہ، قطر نے جنگ بندی کیلئے ثالثی معطل کر دی
-
امریکا کا دوحہ میں مقیم اپنے شہریوں کیلئے الرٹ جاری
-
"اس جارحیت کا سامنا کرنے کیلئے قطر کے ساتھ کھڑے ہیں"
-
دوحہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری
-
مسلمان رہنما اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
-
نیپال کے مستعفی وزیراعظم کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے ملک سے فرارکی ویڈیو سامنے آگئی
-
اسرائیلی رویے کو برداشت نہیں کیا جائے گا
-
اسرائیل کی قطر کے دارالحکومت پر حملہ کرنے کی تصدیق
-
مودی حکومت کی دوغلی خارجہ پالیسی پر سوالات‘ امریکہ سے تعلقات میں دراڑیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.