جھل مگسی گنداواہ میں موٹر سائیکل چھینے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی

جمعرات 26 جون 2025 20:50

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جون2025ء) جھل مگسی گنداواہ میں موٹر سائیکل چھینے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی ملزمان فرار ہوگئے پولیس کے مطابق جھل مگسی گنداواہ فتح پور روڈ پر موٹر سائیکل چھینے کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے غلام رسول مگسی زخمی ہوگئے ملزمان فرار ہونے مین کامیاب ہو گئے واقع کی اطلاع پر پولیس جاے وقوع پر پہنچ کر زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :