
سی ٹی او کا ٹریفک وارڈن پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس، تین افرادگرفتار،مقدمہ درج
جمعہ 27 جون 2025 00:30
(جاری ہے)
ترجمان پولیس کے مطابق مزنگ کے علاقہ میں ڈیوٹی پر موجود ٹریفک وارڈن نے فینسی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ پر گاڑی کو روکا تو کار سواروکلاء نے مزید ساتھیوں کو بلا کر وارڈن کو مارنا شروع کر دیا، وکلاء اور ساتھیوں کے تشدد سے ٹریفک وارڈن کا دانت ٹوٹ اور وردی پھٹ گئی جبکہ موقع پر موجود راہگیروں نے واقعہ کی ویڈیو بنا لی جس میں وکلاء اور ساتھیوں کو ٹریفک وارڈن پر تشدد کرتے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ھے۔
سی ٹی او لاھور نے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ھوئے قصورواران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا جبکہ تشدد کرنے والے وکلاء کے تین ساتھیوں کو گرفتار کر لیا گیا ھے۔ چیف ٹریفک آفیسر نے کہا کہ میری فورس کا ہر جوان میرے لئے اہمیت کا حامل ہے ،کار سرکار میں مداخلت اور وارڈنز پر تشدد ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
سیلابی ریلے میں 70افراد 7مختلف مقامات پر پھنس گئے، 52کو بچا لیا گیا،شیری رحمن
-
رجب بٹ کے ساتھ افسوسناک واقعہ، ملزمان موقع سے فرار، مقدمہ درج
-
لودھراں،شیمپو کے ساشے پر بہن سے جھگڑا، بھائی نے خودکشی کر لی
-
پی آئی ٹی بی کا جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم بارے تربیتی سیشن
-
نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھا رہی ہے، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور سے چلنے والی اور آنے والی متعدد ٹرینوں کا شیڈول تبدیل
-
گورنر خیبرپختونخوا کا دریائے سوات میں پانی کے تیز بہاؤ سے متعدد سیاحوں کے ڈوبنے کے حادثہ پرافسوس
-
شیری رحمان کا دریائے سوات کے سیلابی ریلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
حنا پرویز بٹ کی چینی کمپنی سے ملاقات، خواتین کیلئے الیکٹرک بائیکس منصوبے پر غور
-
پنجاب بھر میں بارش کے دوران مختلف حادثات میں 11 افراد جاں بحق
-
کوہستان سکینڈل خیبرپختونخوا حکومت کے لیے کلنک کا ٹیکہ ہی: عظمیٰ بخاری
-
سفارتی سطح پر بھارت کا تنہا رہ جانا پاکستان کے بیانیے کی فتح ہے‘ سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.