فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

جمعہ 27 جون 2025 16:04

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2025ء) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی(فیسکو)نےبرقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضاکے مطابق 28جون کو صبح چھ سے صبح آٹھ بجے تک 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے جوبلی، منصور آباد، رفحان، فاروق آباد، سوساں روڈ فیڈر66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے مرافکو، کوہ نورسٹی، نیومدینہ ٹاؤن فیڈرصبح چھ سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ فیڈرصبح چھ سے دن دس بجے تک132کے وی طارق آباد گر ڈسٹیشن کے سول لائن، طارق آباد،ڈی ایچ کیو فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے جوبلی، عبداللہ پور فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے سرشمیر، سدھا ر، ایئر ایونیو، جناح، گردانہ فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے بھولا پیر فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے برکت پورہ، ڈی ٹائپ، نیو اقبال کالونی، ایم علی سٹریٹ فیڈرصبح نوسے دوپہر دو بجے تک 132کے وی جڑانوالا گرڈسٹیشن کے گوگیرہ فیڈر 29جون کوصبح چھ سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ فیڈر صبح چھ سے دن دس بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے جھنگ روڈ، گلبرگ فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے رسول پورہ، صدر بازار، قائم سائیں، اقبال ٹاؤن، اعجاز ٹاؤن، علی روڈ، راجہ چوک، قدرت آباد فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے امیں آباد، نواباں والا، نثار کالونی، گلشن اقبال کالونی، مسعود آباد، مجاہد آباد، پیپسی، سمن آباد، مظفر کالونی،گورنمنٹ جنرل ہسپتال، احمد نگر، برکت پورہ،فلکو ٹیکسٹائل، میانی، سمندری روڈ، ایم جی ایم، چناب گارڈن، دسوہہ، فور سیزن، الیاس گارڈن، روشن والا، ڈی ٹائپ، کوریاں روڈ، الفیصل، نیو اقبال کالونی، ایم علی سٹریٹ، داتا سٹریٹ فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے ملت روڈ، ملت ٹاؤن، غوثیہ آباد، جیگوار، ساندل، کلاش، کریسنٹ بورڈ، ڈرائی پورٹ،سپر،عثمان ٹاؤن، بی ایل انڈسٹریل، شفیع ڈائیننگ،سیون جے بی، نواز ٹاؤن،داؤد، رشید عثمان، رام دیوالی، سمانہ، یونیورسٹی ٹاؤن، موٹروے سٹی، اظہر کارپوریشن، ایف ڈی اے سٹی، الحمراء فیبرکس، مبارک پراسیسنگ، سی ٹی ایم، سرگودھا روڈ، سرگودھاسپننگ، علی ٹاؤن، نور پور، ستارہ، ابوبکر بلاک، مسلم ٹاؤن، سرگودھا کلاتھ پرسیسنگ، رسول پور،ظفر فیبرکس، عثمان بلاک فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے بیراں والا، عبداللہ فائبر، جھمر ہ روڈ /رضا، احمد سٹرا بورڈ، فیصل آباد روڈ، نیودین گارڈن، عثمان آباد فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے بھوآنہ،خانوآنہ، تاجا بیروالا، منگوآنہ احمد نگر، چناب، بخاریاں مینارہ، امیں پور روڈ فیڈر132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے سجاد اسٹیٹ، نیو ڈرائی پورٹ، دھنولہ انڈسٹریل،برج، اے زیڈاپیرل، کے اینڈ ایم فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر132کے وی گھوکھوال گرڈسٹیشن کے غوثیہ آباد، ملت روڈ، ایڈن آرچرڈون، ایڈن آرچرڈ ٹو فیڈر132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک، کوکاکولا، کارس پینٹ، غنی سرامکس، اے ٹی ایچ، ڈیلی جے ڈبلیو،زید آر گرین، ایم آئی جے فیڈر132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے ہنڈائی نشاط، ٹائم سرامکس 2، حیات کیمیانمبر 2،آفریدی ٹیکسٹائل، ٹپال ٹیکسٹائل،نشاط سیوٹس، ماہین ٹیکسٹائل،فیڈمک ٹو، سرگودھا کلاتھ، نیشنل فوڈزفیڈر 30جون کو صبح چھ سے دوپہر دوبجے تک 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ فیڈر صبح چھ سے دن دس بجے تک 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے گلاب، قرار والا، جڑانوالہ روڈفیڈرسے بجلی بند رہے گی۔