
صوبائی حکومت نے محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کیلئے بہترین انتظامات کئےہیں، خیر محمد شیخ
جمعہ 27 جون 2025 17:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت صحت کے شعبے کے لیے زیادہ سے زیادہ کوششیں کر رہی ہے اور اس سلسلے میں ہسپتالوں کے لیے 10 ارب روپے مختص کئے ہیں، جس میں سے 4 ارب روپے ایس آئی یو ٹی کے لیے مختص کئے گئے ہیں اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، ایم پی اے فریال تالپور اور ایم پی اے جمیل سومرو عوام کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔
اس موقع پر کمشنر لاڑکانہ ڈویژن طاہر حسین سانگی نے ویڈیو لنک کے ذریعے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محرم میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے بہترین منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ ڈاکٹر شرجیل نور چنا ، ایڈیشنل ڈی آئی جی، میئر لاڑکانہ انور علی لوہر، رینجرز حکام، علمائے کرام اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔ملاقات میں تمام علماءکرام نے محرم الحرام کے دوران اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔مزید قومی خبریں
-
نوشہرہ مون سون کی حالیہ بارشوں سے دریائے کابل میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، ریڈ الرٹ جاری
-
دریائے سوات سے مٹی، بجری نکالنے ،کھدائی پر مکمل پابندی، تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
-
خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے ہونیوالی نقصانات کی رپورٹ جاری
-
صوبہ بھر میں بارش و آندھی سے 25 حادثات، 12 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
-
فیصلے سے مایوسی ہوئی، نشستیں مینڈیٹ چوروں کو دے دی گئیں، بیرسٹر گوہر
-
بھارتی کرپٹو پالیسی ناکام، پاکستانی حکمت عملی عالمی سطح پر کامیاب قرار
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے بارشوں کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
-
ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کا آغا مرتضی پویا کے انتقال پراظہارافسوس
-
کراچی ،افغان بستی میں گھر سے 17 سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا معمہ حل
-
تاجر سے ایک کروڑ بھتہ مانگنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کا مشن جاری، ملکی تاریخ کا سب سے بڑا یوتھ لون پروگرام شروع کیا ہے۔رانا مشہود احمد خان
-
پرمننٹ کورٹ آف آربیٹریشن کا فیصلہ پاکستانی موقف کی جیت ،فیصلے نے مودی کوآئینہ دکھا دیا ،سینیٹر شیری رحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.