
امریکا کا متنازع غزہ ہیومینی ٹیرین فاونڈیشن کو 30 ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان
جمعہ 27 جون 2025 18:01
(جاری ہے)
اسرائیلی اور امریکی مدد سے چلنے والے ادارے غزہ ہیومینی ٹیرین فاونڈیشن پر اس لحاظ سے تنقید کی جاتی ہے کہ اس کی جانب سے لگائے جانے والے مختلف امدادی پوائنٹس پر 549 فلسطینیوں کو شہید کیا جاچکا ہے۔
اقوام متحد ہ سمیت مختلف بین الاقوامی ادارے غزہ ہیومینی ٹیرین فاونڈیشن کے ساتھ مل کر کام کرنے سے انکار کرچکے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ مسلح امریکی سیکیورٹی اہلکاروں اور اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ امداد کی ترسیل کو جوڑنا بنیادی انسانی حقوق کے منافی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
-
ہم نے ایران میں ہزاروں سینٹری فیوجز تباہ کر دئیے اسرائیلی فوج کا جنگ سے متعلق حتمی بیان جاری
-
پانچ میں سے ایک افغان بھوک کا شکار ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ
-
سعودی عرب نے فلسطین کو 30 ملین ڈالر کی نئی امداد فراہم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.