زیر تعمیر دیوار گرنےسے تین مزدور زخمی

جمعہ 27 جون 2025 20:30

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2025ء) سیالکوٹ میں زیر تعمیر دیوار گرنےسے تین مزدور زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

ترجمان ریسکیو 1122سیالکوٹ کے مطابق نواحی علاقہ گجر قلعہ ڈسکہ روڈ پر مزدور اینٹوں کی دیوار بنا کر اسکے اندر بیٹھے تھے کہ دیوار ان پر آگری جسکے نتیجہ میں 65سالہ ارشد ولد رحمت علی،30سالہ علی رضا ولد بوٹا اور30سالہ خرم محمد انور زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو1122نے طبی امداد فراہم کردی۔

متعلقہ عنوان :