
ایس ایم ایز کے تاجروں کی عالمی منڈیوں تک رسائی کے لئے ہر ممکن مدد کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مائیکرو سمال اینڈ میڈیم انٹرپرینیورشپ کے عالمی دن پر پیغام
جمعہ 27 جون 2025 22:30
(جاری ہے)
لائیو سٹاک، زراعت، دستکاری اور گارمنٹس سمیت ہر شعبے میں ایس ایم ایز کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔
چھوٹے کاروباروں میں سرمایہ کاری اقتصادی استحکام اور معاشی خوشحالی کے لیے ضروری ہے۔ چھوٹے کاروبار اور انٹرپرینیورشپ میں جدت کی حوصلہ افزائی اور فروغ کیلئے اقدامات کے عزم کا دن ہے۔وزیراعلی نے کہا کہ انٹرپرینیورشپ کے کلچر کے فروغ کے لیے سازگار ماحول پنجاب حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ ایس ایم ایز سے روزگار میں اضافہ کے ساتھ خوشحالی بھی آتی ہے۔ سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ میں ٹیکس نہ بڑھا کر ایس ایم ایز کو بہت فائدہ دے رہے ہیں۔ صوبے میں امن وامان کی صورتحال ساز گار ہے، کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ حکومت چھوٹی انڈسٹریز کو درپیش چیلنجز پر قابوپانے اور ہر ممکن وسائل مہیا کررہی ہے۔ درمیانے درجے کے کاروباروں کیلئے لوجسٹک سپورٹ، ٹیکنالوجی اور منڈیوں تک رسائی بڑھانے پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے۔مزید قومی خبریں
-
بلوچستان میں معیاری طبی تعلیم کے فروغ کے لئے ہارلے ہیلتھ کئیر سروسز کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ، وزیراعلیٰ میر سرفرازبگٹی
-
7 اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2025 کے پہلے سپرمون کا نظارہ کیا جائے گا
-
پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن کی تیاریاں تیز
-
اسٹیبلشمنٹ علیمہ خان کو سپورٹ دلوا کر آ گے لانا چاہتی ہے‘ شیر افضل مروت
-
کوٹ ادو’ لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
-
سندھ‘ 10 ہزار سے زائد اساتذہ کے تبادلے، 1320 بند سکول بھی کھلیں گے
-
صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملہ کھلی دہشت گردی ہے‘ حافظ نعیم الرحمٰن کی طرف سے شدید مذمت
-
آئی ایم ایف نے سیلاب سے نقصانات کی حتمی رپورٹ مانگ لی، پنجاب کااپنے وسائل سے متاثرین کی امدادکاعندیہ
-
شہری کے قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار
-
پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کی منصوبہ بندی تیز کردی
-
اگلے مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائے گا،وزیر خزانہ
-
گلگت بلتستان میں مالیاتی کوآپریٹو سوسائٹز میں کم از کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.