
قتل اور منشیات سمگلنگ کے مجرموں کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا،سعودی وزارت داخلہ
ہفتہ 28 جون 2025 09:20
(جاری ہے)
ملزم کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں شواہد اور اقبال جرم پر عدالت نے مملکت کے قانون کے مطابق اسے سزائے موت کا حکم سنایا۔
وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے ابتدائی فیصلہ برقرار رکھا بعدازاں شاہی فرمان جاری ہونے پر گزشتہ روز سزا کا نفاذ کردیا گیا۔سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ مملکت میں منشیات فروشی سنگین جرم ہے۔ نشہ آور اشیا کی سمگلنگ میں ملوث مجرموں کے لیے موت کی سزا مقرر ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
-
ہم نے ایران میں ہزاروں سینٹری فیوجز تباہ کر دئیے اسرائیلی فوج کا جنگ سے متعلق حتمی بیان جاری
-
پانچ میں سے ایک افغان بھوک کا شکار ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ
-
سعودی عرب نے فلسطین کو 30 ملین ڈالر کی نئی امداد فراہم کردی
-
امریکی سینیٹ میں ایران پر حملے روکنے کی قرارداد مسترد
-
روس امریکا تعلقات میں بہتری کا کریڈٹ ٹرمپ کوجاتاہے،پیوٹن
-
دبئی مال میں ولی عہد نے تمام افراد کے کھانے کا بل ادا کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.