Live Updates

چیئرمین ضلع کونسل سکھر ضلع کونسل سکھر کا بجٹ اجلاس 30جون کو طلب

ہفتہ 28 جون 2025 17:30

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2025ء)چیئرمین ضلع کونسل سکھر ضلع کونسل سکھر کا بجٹ اجلاس 2025-2026 طلب۔تفصیلات کے مطابق ضلع کونسل سکھر آفس نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ضلع کونسل سکھر کا بجٹ سیشن 2025-2026 بروز پیر 30 جون 2025 کو صبح 11:00 بجے ضلع کائونسل ہال سکھر میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں منتخب نمائندے اور ضلع کائونسل کے میمبران شرکت کریں گے۔

Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات