گھریلو جھگڑا،جڑانوالہ میں بیٹے نے ماں کو قتل، باپ اور بھائی کو زخمی کردیا

اتوار 29 جون 2025 12:25

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2025ء)جڑانوالہ میں گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے ماں کو قتل جبکہ باپ اور بھائی کو زخمی کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس نے لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :