دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اتوار 29 جون 2025 13:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2025ء)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 2 لاکھ 97 ہزار 900 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 59 ہزار700 کیوسک، دریائے کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد 62 ہزار کیوسک اور اخراج 62 ہزار کیوسک، خیرآباد پل آمد 2 لاکھ 38 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 38 ہزار 800 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 28 ہزار کیوسک اور اخراج 10 ہزار کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر 65 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 32 ہزار900 کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد 2 لاکھ 27 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 19 ہزار 700 کیوسک، چشمہ آمد 2 لاکھ 26 ہزار 400 کیوسک اوراخراج 2 لاکھ 10 ہزار کیوسک، تونسہ آمد ایک لاکھ 85 ہزار700 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 60 ہزار ، کیوسک،گدو آمدایک لاکھ 36 ہزار 500 کیوسک او ر اخر اج ایک لاکھ 3 ہزار کیوسک، سکھر آمد 98 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 54 ہزار 200 کیوسک، کوٹری آمد 29 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 800 کیوسک، تریموں آمد 27 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 14 ہزار 500 کیوسک، پنجند آمد 8 ہزار 800 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

آبی ذخائر میںتربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ،پانی کی موجودگی 1492.50 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.770 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1175.45 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.863 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 647.10 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 120 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.217 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔