
پنجاب کے بیشتر علاقوں میں مزیدمون سون بارشوں کا امکان ہے،ڈی جی پی ڈی ایم اے
اتوار 29 جون 2025 13:30
(جاری ہے)
حا لیہ متوقع مو ن سون با رشوں کے حوالے سے گفتگو کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشیں اس طرح ریکارڈ کی گئیں،لاہور ائیرپورٹ پر65 ملی میٹر، چکوال 32 اور ڈیرہ غازی خان میں 14 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ، اسی طرح اٹک، نور پور تھل، نارووال، قصور، جھنگ ،ٹوبہ ٹیک سنگھ، بھکر اور خانیوال میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور آسمانی بجلی کی گرج چمک کے دوران محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدا یت کی اور کہا کہ مون سون بارشوں کے دوران شہری اپنی گاڑی کی رفتار آہستہ رکھیں اور مناسب فاصلے پر رہیں جبکہ ایمرجنسی کی صورتحال میں پی ڈی ایم اے ہیلپ لائن 1129 پر رابطہ کریں ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.