
سعودی عرب،قتل اور منشیات سمگلنگ کے دومجرموں کے سرقلم
نشہ آور اشیا کی سمگلنگ میں ملوث مجرموں کے لیے موت کی سزا مقرر ہے،وزارت داخلہ
اتوار 29 جون 2025 14:25
(جاری ہے)
ملزم کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں شواہد اور اقبال جرم پر عدالت نے مملکت کے قانون کے مطابق اسے سزائے موت کا حکم سنایا۔
وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے ابتدائی فیصلہ برقرار رکھا بعدازاں شاہی فرمان جاری ہونے پر گزشتہ روز سزا کا نفاذ کردیا گیا۔سعودی وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ مملکت میں منشیات فروشی سنگین جرم ہے۔ نشہ آور اشیا کی سمگلنگ میں ملوث مجرموں کے لیے موت کی سزا مقرر ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غیر ملکی ماہر کارکنوں کیلئے H-1B ویزہ فیس بڑھانے کا ٹرمپ کا فیصلہ عدالت میں چیلنج
-
فلوٹیلا کے مزید 137 کارکن بیدخل، برہنہ کرکے تلاشی لی گئی، انسانیت سوز سلوک کا انکشاف
-
ایران کے ایٹمی پروگرام پر لگے الزامات بے بنیاد ہیں، پزشکیان
-
اسرائیل نے انخلاء کی ابتدائی لائن پر رضامندی ظاہر کردی، جنگ بندی فوری طور پر مؤثر ہوجائے گی تو یرغمالیوں اور قیدیوں کا تبادلہ شروع ہوگا، ٹرمپ
-
بٹ کوئن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے تجاوز کر گئی
-
مغویوں کی رہائی میں تاخیر کی تو امن منصوبے کی تمام شرائط ختم ہوجائیں گی
-
پہلی بیوی چھوڑ کر چلی گئی، شوہر ہیلی کاپٹر میں دوسری دلہن گھر لے آیا
-
کراچی پر حملہ کرسکتے ہیں، پاکستان کا جغرافیہ تبدیل کرسکتے ہیں‘ راج ناتھ کی گیدڑ بھپکی
-
پہلی ششماہی میں عمرہ زائرین کی تعداد 38 لاکھ رہی ، سعودی حکام
-
حماس دائمی امن کیلئے تیار ہے، امریکی صدر ٹرمپ
-
کراچی پرحملہ کرسکتے ہیں،بھارتی وزیردفاع راج ناتھ کی گیدڑ بھپکی
-
اسرائیل نے ٹرمپ منصوبے کے پہلے مرحلے پر عمل شروع کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.