جڑانوالہ،بیٹے نے ماں کو قتل، باپ اور بھائی کو زخمی کردیا

اتوار 29 جون 2025 15:00

جڑوانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2025ء)جڑانوالہ میں گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے ماں کو قتل جبکہ باپ اور بھائی کو زخمی کردیا،پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس نے لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :