سیالکوٹ، شہری کو 10لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج

اتوار 29 جون 2025 17:00

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2025ء) سیالکوٹ میں شہری کو 10لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ کینٹ پولیس نے ناصر نامی شخص کو10لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر لقمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :