
گورنمنٹ ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال میں 2 جدید ریورس اوسموسس (آر او) واٹر پلانٹس کی تنصیب
اتوار 29 جون 2025 20:50
(جاری ہے)
اس موقع پر ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر نیئر عباس خان بلوچ۔اے ایم ایس ڈاکٹر طارق محمود۔اے ایم ایس ڈاکٹر کاشفہ بھلی۔ڈاکٹر خواجہ سہیل۔ڈائریکٹر فنانس حسیب احسن۔چیف فارماسسٹ رانا طاہر نوید سمیت دیگر ڈاکٹرز اور پیراء میڈیکل سٹاف نے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام نہ صرف مریضوں کی بنیادی ضرورت کو پورا کرے گا بلکہ گرمیوں کے دوران ہیٹ اسٹروک، ڈی ہائیڈریشن اور دیگر مسائل سےبچائو میں بھی مددگار ثابت ہوگا۔
واضح رہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر تمام بڑے ہسپتالوں میں صاف پانی کی سہولیات کو ترجیحی بنیادوں پر بہتر بنایا جا رہا ہے اور ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال میں آر او پلانٹس کی تنصیب اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ہسپتال آنے والے شہریوں نے اس سہولت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام حکومت اور ہسپتال انتظامیہ کی عوام دوست سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.