لالیاں سانگرہ روڈ ظہور کالونی پنکھا چلاتے کرنٹ لگنے سے لڑکی جا ں بحق

پیر 30 جون 2025 14:50

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2025ء) لالیاں سانگرہ روڈ ظہور کالونی پنکھا چلاتے کرنٹ لگنے سے لڑکی جا ں بحق ہو گی۔ ماریہ دختر جعفر 16 سال سکنہ ظہور کالونی گھر میں پنکھا چلاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے موقعہ پر ہی جاں بحق ہو گئی۔

(جاری ہے)

ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے ڈیڈ باڈی ورثاء کے حوالے کر دی ہے۔\378

متعلقہ عنوان :