فیصل آباد‘ گرم دودھ گرنے سی 10 ماہ کی بچی جاں بحق

جمعرات 11 ستمبر 2025 22:08

فیصل آباد‘ گرم دودھ گرنے سی 10 ماہ کی بچی جاں بحق
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 ستمبر2025ء)گرم دودھ گرنے سی10ماہ کی بچی جاں بحق،آن لا ئن کے مطا بق تھانہ روشن والا کے علاقہ منیانوالہ کے قریب گرم دودھ گرنے سے 10ماہ کی بچی مریم بری طرح جھلس گئی، جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گئی۔

متعلقہ عنوان :