مخصوص نشستوں بارے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس (آج) طلب

پیر 30 جون 2025 20:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2025ء)الیکشن کمیشن نے اجلاس (آج) منگل کو طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ فیصلے پرغور ہوگا، الیکشن کمیشن کو فیصلہ موصول ہونے کی صورت میں (آھ) معطلی کا نوٹیفکیشن واپس ہوگا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ اراکین اسمبلی کی وابستگی کس جماعت سے ہوگی اس کا بھی فیصلہ کیا جائے گا۔