مخصوص نشستوں بارے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس (آج) طلب

منگل 1 جولائی 2025 03:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جولائی2025ء)الیکشن کمیشن نے اجلاس (آج) منگل کو طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ فیصلے پرغور ہوگا، الیکشن کمیشن کو فیصلہ موصول ہونے کی صورت میں (آھ) معطلی کا نوٹیفکیشن واپس ہوگا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ اراکین اسمبلی کی وابستگی کس جماعت سے ہوگی اس کا بھی فیصلہ کیا جائے گا۔