فلسطینی ریاست کے قیام سے اسرائیل کی ریاست کی سلامتی کو خطرہ ہو گا،اسرائیلی وزیرخارجہ

منگل 1 جولائی 2025 15:33

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جولائی2025ء) اسرائیلی وزیر خارجہ گیڈون ساعر نے کہا ہے کہ ہمارا خیال ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام سے اسرائیل کی ریاست کی سلامتی کو خطرہ ہو گا۔

(جاری ہے)

اسرائیلی وزیر خارجہ گیڈون ساعر نے اپنے آسٹریا کے ہم منصب وزیر خارجہ بیٹ مینل کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ہمارا خیال ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام سے اسرائیل کی ریاست کی سلامتی کو خطرہ ہو گا۔

متعلقہ عنوان :