
مٹی کا تیل کا بھی 15 روپے مہنگا کر دیا گیا
نئے مالی سال کے آغاز پر شہباز حکومت نے پٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کے بعد عوام کو مہنگائی کا ایک اور تحفہ دے دیا
محمد علی
منگل 1 جولائی 2025
19:26

(جاری ہے)
اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 169 روپے 20 پیسے فی لیٹر تھی، وزارت خزانہ نے رات گئے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا تھا۔پیٹرول 8 روپے 36 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں10 روپے 39 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا تھا، یاد رہے کہ حکومت ہر 15 روز کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا تعین کرتی ہے۔

متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنوبی ایشیائی خواتین جلدی عمر رسیدہ؟
-
دبئی میں پاکستانیوں کیلئے 600 سے زائد ملازمتوں کا اعلان
-
”رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو 2025“ میں پاک فضائیہ کے طیاروں نے اعلیٰ اعزازات اپنے نام کر لئے
-
سول آرمڈ فورسز کی سربراہی کیلئے بھی کوئی حاضرسروس یا ریٹائرڈ فوجی افسر تعینات کرنے کی تجویز
-
ہنڈا کے بعد مزید 2 معروف کمپنیوں کی موٹرسائیکلیں بھی مہنگی
-
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی،علاج کیلئے امریکہ روانہ
-
عوامی خدمت کی سیاست پر یقین ہے‘ حکومت سرمایہ کاری کے مواقع بڑھا رہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
-
ہنگو، پولیس کا خارجی دہشت گردوں کیخلاف بڑا آپریشن4 خوارجی ہلاک ، ڈی پی اواور ایس ایچ او شدید زخمی
-
کوہستان میں میگا کرپشن اسکینڈل میں ملوث4افراد کو احتساب عدالت میں پیش کردیا گیا
-
شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس علی امین گنڈاپور کے وکیل نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سیشن کورٹ میں پیش کر دیا
-
ملک بھر میں مون سون کے چوتھے سپیل کا آج سے آغاز، سیلابی صورتحال کا خدشہ
-
شام: سویدا میں خونریز جھڑپوں کے بعد فوری جنگ بندی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.