ڈی آئی جی کا مڈباہو میں 19سالہ لڑکی کے قتل کا نوٹس ، ایس ایس پی لاڑکانہ سے رپورٹ طلب کرلی

منگل 1 جولائی 2025 20:50

لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جولائی2025ء) ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب نے گاؤں مڈباہو میں 19سالہ لڑکی کے قتل کا نوٹس لیتےہوئےایس ایس پی لاڑکانہ سے رپورٹ طلب کرلی۔

(جاری ہے)

ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب نے تھانہ باقرانی کی حدود گاؤں مڈباہو میں قتل ہونے والی 19 سالہ لڑکی ثمرین ہیسبانی کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی لاڑکانہ احمد چوہدری سے رابطہ کرکے واقعہ کی رپورٹ طلب کی اور انہیں ہدایت کی کہ اس افسوسناک واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد ازجلد گرفتار کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :