
جنگ کے بعد ایران کے لیے زیادہ امدادی بجٹ کی ضرورت ہوگی ، اقوام متحدہ
بدھ 2 جولائی 2025 09:00
(جاری ہے)
البتہ یہ ضرور کہا جا سکتا ہے کہ ممکنہ طور پر یہ رقم پہلے ملنے والی رقم کے مقابلے میں دو گنا ہو سکتی ہے۔
انہوں نے کہا ایران کے لیے ترقیاتی امور اور پروگراموں کے لیے اقوام متحدہ کا پچھلے سال کا بجٹ 75 ملین ڈالر تھا۔ جس میں سے اندازاً 50 ملین ڈالر پناہ گزینوں کے لیے تھا۔ جبکہ 25 ملین ڈالر ترقیاتی مقاصد اور پروگراموں کے لیے تھا۔ان کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ اس بار بعد از جنگ کے حالات کے مطابق ترقیاتی فنڈنگ کو الگ سے دیکھا جائے گا اور اس سلسلے میں بین الاقوامی برادری فنڈنگ میں اضافہ کرے گی۔سٹیفن پریزنر کے مطابق 2022 میں اقوام متحدہ اور ایرانی حکومت کے درمیان 5 ساہ پروگرام پر اتفاق کیا گیا۔ جس کے تحت صحت عامہ اور سوشیو اکنامک بہتری کے منصوبے شامل تھے۔ نیز ماحولیاتی تحفظ ، ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اور منشیات کنٹرول کرنے کو بھی اس بڑے پروگرام میں شامل کیا گیا۔سٹفین پریزنر نے صحافیوں کو بتایا کہ اقوام متحدہ کا سٹاف تقریباً ساڑھے 500 افراد پر مشتمل ہے۔ ان میں سے 50 غیر ملکی ہیں جبکہ 500 ایرانی شہری ہیں۔ لیکن حالیہ جنگ کے دوران غیر ملکی سٹاف ممبران میں سے کچھ واپس اپنے ملکوں میں چلے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ پچھلے اتوار کے روز سے اقوام متحدہ نے ایران میں معمول کی سرگرمیاں دوبارہ سے شروع کر دی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارتی ماﺅ نواز باغی جنگجوﺅں کا یکطرفہ طور پر مسلح جدوجہد معطل کرنے اور حکام سے بات چیت کا اعلان
-
بارشوں اور سیلاب سے بھارتی پنجاب میں فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصان
-
صدر ٹرمپ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، احتجاجی مظاہرے متوقع
-
محمد بن سلمان سے ایرانی سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
-
امریکہ اورچین کے درمیان ٹک ٹاک معاہدہ طے پا گیا، ٹرمپ کا اعلان
-
غزہ سے لاکھوں بچوں سمیت بھوکے اور پیاسے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو غیر انسانی ہے ، یونیسف
-
ٹک ٹاک پر معاہدہ طے پا گیا ہے
-
آپ کے ہاتھ میں موبائل فون ہے تو آپ اسرائیل کا ایک ٹکڑا پکڑے ہوئے ہیں‘ نیتن یاہو
-
متحدہ عرب امارات میں عوام کو شدید گرمی سے بچانے کیلئے نئی منصوبہ بندی
-
نیتن یاہو نے ٹرمپ کو دوحہ پر حملہ کرنے سے 50 منٹ پہلے آگاہ کیا تھا‘ امریکی میڈیا کا انکشاف
-
آسٹریلیا کا سوشل میڈیا پر کم عمر افراد کے لیے نیا قانون نافذ ،16 سال سے کم عمر پر پابندی
-
صدر ٹرمپ کے حامی چارلی کرک کو قتل کرنے سے پہلے مبینہ ملزم نے ایک پیغام بجھوایا.ڈائریکٹرایف بی آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.