
غزہ میں جنگ بندی میں حائل اختلافات حل کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں، مصری وزیر خارجہ
اس وقت 60 روزہ جنگ بندی اور فائر بندی کے معاہدے تک پہنچنے کا موقع موجود ہے،عرب ٹی وی سے گفتگو
بدھ 2 جولائی 2025 18:31
(جاری ہے)
انہوں نے عرب ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ انھوں نے چند گھنٹے قبل قطر کے وزیر خارجہ اور وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے رابطہ کیا ہے تاکہ ان اختلافی نکات پر تبادلہ خیال کیا جا سکے اور ان کا حل تلاش کیا جا سکے۔
انھوں نے کہا کہ بعض نکات پر اتفاق رائے حاصل ہو چکا ہے، جبکہ باقی مسائل پر بات چیت جاری ہے۔مصری وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ میں مذاکرات کے مفاد میں زیادہ تفصیلات میں نہیں جانا چاہتا، لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ اس وقت 60 روزہ جنگ بندی اور فائر بندی کے معاہدے تک پہنچنے کا موقع موجود ہے، جس کے دوران غزہ میں امدادی سامان داخل کرنے کی اجازت دی جائے گی اور اس مدت کے دوران مذاکراتی عمل کو مکمل کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، ٹرمپ
-
بھارت کے ساتھ ڈیل کا امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں تو وہ پاگل ہیں، ٹرمپ
-
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا دوٹوک موقف
-
سعودی عرب، زچگی کے بعد خواتین کیلئے تنخواہ کے قانون پر عمل شروع
-
میری کمپنیوں کی تمام سرکاری امداد بند کر دیں،ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.