
پی ایس ایل انتظامیہ اور اسٹیک ہولڈرز کے درمیان ملاقات ،پی ایس ایل 9 اور 10 کے اعداد و شمار کا تقابلی جائزہ
بدھ 2 جولائی 2025 18:59

(جاری ہے)
محسن نقوی نے فرنچائز مالکان، سپانسرز، سیکیورٹی اداروں اور مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے عزم ظاہر کیا کہ پی ایس ایل کو مزید مضبوط اور بین الاقوامی سطح پر نمایاں برانڈ بنایا جائے گا۔
سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر نے کہا کہ پی ایس ایل ٹین صرف ایک ایڈیشن نہیں بلکہ ایک جشن تھا۔ انہوں نے پی ایس ایل کو ایک ایسی تحریک قرار دیا جو دنیا بھر میں موجود مداحوں کو آپس میں جوڑتی ہے۔ یہ ملاقات پی ایس ایل کی مستقل کامیابی، شفافیت اور اس کی عالمی حیثیت کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوئی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جلد وائٹ بال میں بھی ایکشن میں نظر آؤں گا: ساجد خان
-
پی ایس ایل 10 کا فائنل سب سے زیادہ دیکھا جانے والا میچ بن گیا
-
کوئٹہ میں وزیراعظم کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز میں 10ہزار نوجوان شریک ہیں، چیئر مین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی گفتگو
-
ورلڈ انڈر 23 سکواش چمپئن نور زمان کی وزیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات، پانچ لاکھ روپے انعام سے نوازا
-
پی ایس ایل انتظامیہ اور اسٹیک ہولڈرز کے درمیان ملاقات ،پی ایس ایل 9 اور 10 کے اعداد و شمار کا تقابلی جائزہ
-
پی ایس ایل 10 ، ڈیجیٹل ویورز کی ریکارڈ تعداد نے پی سی بی کو نئی راہ دکھلا دی
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی تنزلی
-
اظہر محمود کو عبوری ہیڈ کوچ بنانے کی منطق سمجھ نہیں آئی، کامران اکمل
-
ومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز ،سیکنڈ سیڈڈ کوکوگف کا پہلے راؤنڈ میں سفر تمام ہوگیا
-
ایشیاء کپ کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا، پاک، بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟
-
انگلینڈ اور بھارت کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ 4 جولائی کو کھیلاجائیگا
-
نوواک جوکووچ نے تاریخ ساز کھلاڑیوں میں اپنا نام درج کرا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.