
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے صوبائی محتسب سہیل راجپوت کی ملاقات
بدھ 2 جولائی 2025 19:38

(جاری ہے)
رپورٹ میں "برانڈ ایمبیسیڈر پروگرام" کا بھی ذکر کیا گیا ہے جو اعلی جامعات کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے اور نوجوانوں کو محتسب کے کردار سے آگاہی دینے کے لیے شامل کیا گیا ہے۔
رپورٹ میں پنشنرز کے مسائل، معذور بچوں کے لیے جامع تعلیمی اقدامات اور محکمہ تعلیم، پولیس اور ماحولیاتی تحفظ جیسے کلیدی شعبہ جات کا جائزہ بھی شامل ہے۔ ازخود نوٹس اقدامات، خصوصا ایل پی جی سلنڈر کی حفاظت کے لیے ضوابط سازی، ادارے کی انتظامی انصاف اور عوامی فلاح کے لیے سنجیدگی کو ظاہر کرتے ہیں۔رپورٹ میں عالمی محتسب اداروں کے ساتھ بین الاقوامی تعاون اور عوامی آرا کو بھی شامل کیا گیا ہے جو ادارے کے بڑھتے ہوئے اثرورسوخ اور شفافیت کو نمایاں کرتا ہے۔ رپورٹ کے آخر میں مختلف زبانوں میں عمومی سوالات اور معلوماتی مضامین شامل کیے گئے ہیں جو سندھ میں محتسب کے اہم کردار کو اجاگر کرتے ہیں۔یہ جامع رپورٹ نہ صرف ادارے کی سال بھر کی کامیابیوں کو دستاویزی شکل دیتی ہے بلکہ آئندہ کے لیے عوامی اعتماد اور انتظامی احتساب کو فروغ دینے کا لائحہ عمل بھی پیش کرتی ہے۔ وزیر اعلی سندھ نے بالخصوص کمزور طبقات کی شکایات کے ازالے میں محتسب کی محنت کو سراہا۔مزید اہم خبریں
-
شہباز حکومت کا عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور تحفہ
-
دنیا بھوک کا شکار غزہ کے بچوں کو مایوس کر رہی ہے، امدادی ادارے
-
پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا گالم گلوچ بریگیڈ ہے،علی امین کو ڈیڑھ سال سے گالیاں پڑ رہی ہیں
-
پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا فروخت کرنے والے 139 پلیٹ فارم پکڑے گئے
-
پاکستان میں بزرگ افراد کی نظرانداز زندگی
-
مہنگائی 60 سال کی کم ترین سطح پر آنے کی دعویدار حکومت کے تمام تخمینے غلط ثابت
-
پراگ سے بوڈاپیسٹ: ووٹرز کے بڑے تحفظات ہجرت اور یوکرینی جنگ
-
سردیوں کی غیر معمولی لہر کیلئے تیار ہو جائیں
-
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں بڑی کارروائیوں میں 13 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا
-
سونے کی قیمت کو پَر لگ گئے، نئی قیمت 4 لاکھ 10 ہزار روپے سے بھی اوپر چلی گئی
-
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں وفد کی وفاقی وزیراحسن اقبال سے ملاقات
-
مصنوعی ذہانت کیلئے جامع عالمی فریم ورک کی تشکیل ناگزیر ہوگئی، انوشہ رحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.