
ملتان، ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا عوامی خدمت ریونیو کچہری کا انعقاد، شہریوں کی درخواستوں پر موقع پر ریلیف فراہم کیا
بدھ 2 جولائی 2025 19:00
(جاری ہے)
کھلی کچہری میں 100 سے زائد شہریوں کو فوری انصاف کی فراہمی یقینی بنائی گئی۔
ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کھلی کچہریوں کے ذریعے عوامی مسائل حل کررہے ہیں،کھلی کچہری میں تمام ریونیو افسران ایک چھت تلے عوامی خدمت کیلئے موجود ہوتے ہیں۔وسیم حامد سندھو نے کہا کہ ہر ماہ کے آغاز میں دو روز کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا۔ قبل ازیں شہریوں نے کھلی کچہری میں مسائل حل ہونے پر ضلعی انتظامیہ کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔مزید قومی خبریں
-
پتوکی مرغیوں کے چوزوں سے لوڈ گاڑی جمبر لنک نہر میں جاگری ڈرائیور لاپتہ
-
ریلوے کے تمام ریزرویشن آفس 10محرم الحرم کو بند رہیں گے
-
صوبائی وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز خواجہ سلمان رفیق کا ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دورہ
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے پولیو اور سائٹ بورڈ ممبران پر مشتمل وفد کی ملاقات، پولیو وائرس کے خاتمے بارے تبادلہ خیال
-
معروف سماجی و کاروباری شخصیت پرویز اختر نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات، دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
عظمیٰ بخاری کا محرم الحرام کے انتظامات کی مانیٹرنگ کیلئے جھنگ کا دورہ
-
پنجاب میں وزراء کی تنخواہ میں اضافے کے بعد لیو الائونس بھی بڑھانے کا فیصلہ
-
قانون سازی تک ویپ کاروبار کرنے والوں کیخلاف کاروائی نہ کرنے کا حکم
-
بلوچستان‘ 4 جامعات کے ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 1 ارب روپے سے زائد رقم جاری
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی
-
اٹک، دریا میں پھنسے شہری کو ریسکیو 1122 نے بحفاظت نکال لیا، وزیرِ اعلی پنجاب کی شاباش
-
ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے نظام اور مہنگائی کے اثرات پر جامع رپورٹ تیار کی جائے ،وفاقی وزیرصحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.