اسلام آباد‘ موٹرسائیکل پر بیٹھے دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دینے کا فیصلہ

فیصلے کا اطلاق 2 ہفتے آگاہی مہم کے بعد ہو گا‘چیف ٹریفک افسرسید ذیشان حیدر کی بات چیت

جمعرات 3 جولائی 2025 16:19

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جولائی2025ء)اسلام آباد میں موٹرسائیکل پر بیٹھے دونوں افراد کے لیے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے چیف ٹریفک افسر سید ذیشان حیدر نے کہا ہے کہ فیصلے کا اطلاق 2 ہفتے آگاہی مہم کے بعد ہو گا۔سید ذیشان حیدر کا کہنا تھا کہ دو ہفتوں بعد موٹرسائیکل پر دونوں سوار کے ہیلمٹ نہ پہننے پر جرمانہ ہو گا۔

متعلقہ عنوان :