
پاکستان میں 25 سال سے موجود معروف آئی ٹی کمپنی مائیکروسافٹ کے کاروبار بند کرنے کی اطلاعات
چند ملازمین کو باضابطہ طور پر مطلع کیا گیا کہ کمپنی پاکستان میں اپنے بزنس کو مکمل طور پر ختم کر رہی ہے؛ رپورٹ
ساجد علی
جمعرات 3 جولائی 2025
16:08

(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ یہ صرف ایک کام نہیں تھا بلکہ مائیکرو سافٹ کے پاکستان میں گزرے سال لوگوں کو ترقی دینے، شراکت داری قائم کرنے، اعتماد حاصل کرنے اور پاکستانی نوجوان نسل کے لیے مواقع پیدا کرنے کے بارے میں تھے، پاکستان میں اپنے دور میں مائیکروسافٹ نے دور دراز کے علاقوں میں سینکڑوں کمپیوٹر لیبز بنائیں۔
بتایا جارہا ہے کہ مائیکروسافٹ کا اخراج ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب پاکستان کو بڑھتی ہوئی معاشی غیر یقینی صورتحال اور بڑھتی ہوئی ڈیجیٹل تقسیم کا سامنا ہے، پاکستان جو ایک دور میں تکنیکی سرمایہ کاری کے لیے ایک ممکنہ مرکز سمجھا جاتا تھا لیکن حالیہ کچھ عرصے میں ملک نے متعدد عالمی فرموں کو یہاں اپنے کاروبار کو کم یا اس پر نظر ثانی کرتے ہوئے دیکھا ہے، مائیکروسافٹ نے ملک میں سیاسی افراتفری کے بعد ویتنام میں اپنے منصوبوں کو منتقل کرنے سے پہلے 2022ء میں پاکستان میں اپنے بزنس کو توسیع دینے پر غور کیا تھا، تاہم مائیکروسافٹ کی جانب سے اس خبر کی اشاعت تک پاکستان میں اپنے کاروبار کی بندش سے متعلق باضابطہ طور پر کوئی اعلان سامنے نہیں آیا۔مزید اہم خبریں
-
"ہر پتھر کے نیچے ایک مکان ہے"
-
حکومت نے سستی چینی کی بولی مسترد کر کے مہنگی چینی خریدنے کی بولی منظور کر لی
-
فچ نے پاکستان کی حقیقی شرح نمو 2027 تک 3.5 فیصد تک ہونے کی پیشگوئی کردی
-
ناروے کے ویلتھ فنڈ سے چھ اسرائیلی کمپنیوں کا اخراج
-
تباہ کن سیلاب، خدا کا عذاب یا انسانی کوتاہی؟
-
آئی ایم ایف سے 13 لاکھ ڈالرز ملنے کا امکان ہے، ٹیم ستمبر میں پاکستان آ رہی ہے
-
سیلاب سے لوگوں کا جتنا نقصان ہوا ہے کےپی حکومت اس کا پورا پورا ازالہ کرے گی
-
پنجاب حکومت کا شہروں کی جدید تعمیروترقی کیلئے جاپان کے تجربات سے سیکھنے کا فیصلہ
-
ماحولیاتی تبدیلی ایک فوری حقیقت ہی: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکریٹری برائے مشرق وسطیٰ، افغانستان اور پاکستان سے ملاقات
-
بھارت: اپوزیشن کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف تحریک لانے پر غور
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ جاپان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.