
محرم الحرام کے پر امن انعقاد کیلئے بھر پورسکیورٹی انتظامات ،علما کرام بھائی چارے کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں،سی سی پی او لاہور
جمعرات 3 جولائی 2025 17:50
(جاری ہے)
جمعرات کے روز تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے سی سی پی او نے بتایا کہ شہرمیں 07محرم الحرام کی مناسبت سے 424 مجالس اور99 عزاداری جلوس برآمد ہوئے، مجالس و جلوسوں کی سکیورٹی پر6ہزار800 سے زائد پولیس افسران و اہلکارماموررہے۔
انہوں نے کہا کہ سرچ اینڈ سویپ آپریشنز اور سنیپ چیکنگ سمیت تمام حفاظتی اقدامات باقاعدگی سے جاری ہیں، عزاداری جلوسوں کی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی و دیگرسی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مسلسل مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ عشرہ محرم کے دوران پولیس، انتظامیہ، اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دن رات فیلڈ میں موجود ہیں، مذہبی منافرت پر مبنی لٹریچر، وال چاکنگ اوراشتعال انگیز مواد کی تشہیر کی پابندی پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.