لاہور ہائیکورٹ نے پانچ ایڈیشنل سیشن ججز کے تبادلے کر دیئے،نوٹیفکیشن جاری

جمعہ 4 جولائی 2025 16:52

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جولائی2025ء) لاہور ہائیکورٹ نے پانچ ایڈیشنل سیشن ججز کے تبادلے کر دیئے۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج ملک محمد سجاد کو شیخوپورہ سے قصور،شہباز احمد کھگہ کو قصور سے بورے والا اور مدثر فرید کھوکھر کو میانوالی سے نوشہرہ ورکاں تعینات کر دیا گیا۔