
اٹلی کے دارالحکومت روم کے مضافاتی علاقے میں پٹرول سٹیشن پر دھماکے سے افراد زخمی
جمعہ 4 جولائی 2025 16:57
(جاری ہے)
بچوں کو پہلے ہی محفوظ مقام پر لے جایا گیا اور کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
انہوں نے کہا کہ دھماکے کے وقت ہنگامی خدمات جائے وقوعہ پر موجود تھیں اور انخلا کا عمل پہلے ہی سے جاری تھا۔ آن لائن شیئر کی جانے والی موبائل فوٹیج میں آسمان میں آگ کا ایک بڑا گولہ گرتے دیکھا گیا، جس کے بعد کالا دھواں مشرقی روم کے پرینسٹینو محلے میں پھیل گیا۔ کھیلوں کے مرکز کے سربراہ بالزانی فیبیو نے کہا کہ مرکز میں سمر کیمپ میں لگ بھگ 60 بچوں کی آمد متوقع تھی اور اس صبح سوئمنگ پول کے استعمال کے لیے 120 کے قریب بچوں کی رجسٹریشن کی گئی تھی ۔ دھماکے کیا طلاع پر فائر فائٹرز کی دس ٹیمیں پٹرول سٹیشن پر پہنچ گئیں جنہوں نے گاڑیوں کا ایندھن اور مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) دونوں فراہم کیں۔ وزیر اعظم جارجیا میلونی نے ایکس پر کہا کہ وہ صورتحال کا جائزہ لے رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ قانون نافذ کرنے والے افسران، فائر فائٹرز اور ہیلتھ ورکرز سمیت تمام زخمیوں کے ساتھ ہیں اور ان لوگوں کا شکریہ ادا کرتی ہیں جو بچاؤ اور حفاظت کے کاموں میں شامل ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرین میں امریکی فوج نہیں بھیجیں گے، ٹرمپ کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات کا غزہ میں 75 واں ایئر ڈراپ آپریشن مکمل
-
ایلون مسک نے نئی سیاسی جماعت بنانے کے منصوبے پر بریک لگا دی
-
بھارت، محبت میں گرفتار طالبعلم نے ٹیچر پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
-
جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے کائنات کا قدیم ترین بلیک ہول دریافت کرلیا
-
یوکرین میں امریکی فوج نہیں بھیجیں گے، ٹرمپ کا اعلان
-
راہول گاندھی نے مودی کا جعلی مینڈیٹ اور الیکشن کمیشن کا گٹھ جوڑ بے نقاب کر دیا
-
پیوٹن یوکرینی ہم منصب سے ملاقات کے لیے تیار ہیں، ٹرمپ
-
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان بیلا روس کے دارالحکومت منسک پہنچ گئے
-
وائٹ ہاؤس نےٹک ٹاک پرباضابطہ اکاؤنٹ لانچ کردیا
-
اسرائیل کے ساتھ کسی بھی وقت جنگ دوبارہ چھڑسکتی ہے، ایران کا انتباہ
-
چیٹ جی پی ٹی سی لکھی گئی اسائنمنٹس پہچاننے کے لئے نیا ٹول تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.