جلوس و مجالس میں پہلی مرتبہ خواتین کی سہولت کےلئے موبائل واش رومز فراہم کئے گئے ہیں،ڈپٹی کمشنرلیہ

جمعہ 4 جولائی 2025 16:57

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جولائی2025ء) ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دنوں میں جلوس و مجالس کےلئے موبائل ہیلتھ کلینک فراہم کردی گئی ہیں، پورٹ ایبل واش رومز بھی فراہم کیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :