
سپیکرقومی اسمبلی کا پاک افغان بارڈرپر بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پرسکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
جمعہ 4 جولائی 2025 20:34

(جاری ہے)
جمعہ کو اپنے پیغام میں انہوں نیفتنہ الخوارج کے 30 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو شاباش دی اور کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف بروقت اور موثر کارروائی سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
بھارتی پشت پناہی والے دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا جا رہا ہے۔فتنہ الخوارج کے خاتمے کے لئے سکیورٹی فورسز کے جرا?ت مندانہ اقدامات قابل ستائش ہیں۔قوم کو اپنے سکیورٹی اداروں کی قربانیوں اور بہادری پر فخر ہے۔فتنہ الخوارج کے خلاف پوری قوم سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔قومی سلامتی کے تحفظ کے لئے سکیورٹی فورسز کے اقدامات قابل تحسین ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا دورہ ،طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت سپیشل ایجوکیشن کا اجلاس، بچوں کو مریم نواز آٹزم سکول میں مفت تھراپی کرنے کا فیصلہ
-
ترجمان پاک فوج نے کابل میں ایئر اسٹرائیک کے سوال کا جواب دے دیا
-
’پریس کانفرنس میں صحافی اسلام آباد سے لائے ہوئے ہیں‘
-
کسی فرد واحد کو اجازت نہیں کہ وہ اپنے مفاد کیلئے عوام کی جان، مال، عزت کا سودا کرے، ملٹری ترجمان
-
بھارت کا افغانستان میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان
-
ہر مسئلے کا حل بات چیت میں ہوتا تو غزوات، مہمات اور جنگیں نہ ہوتیں، ترجمان پاک فوج
-
پنجاب میں پاکستان کا پہلا ایکوبوٹ متعارف کروا دیا گیا
-
گھریلو ملازمین کیلئے لیٹرآف ایمپلائمنٹ لازمی قرار
-
سوچے سمجھے منصوبے سے دہشتگردوں اور سہولتکاروں کو خیبرپختونخواہ میں جگہ دی گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
نوبیل امن انعام جیتنے والی ماریہ کورینا کون ہیں؟ ٹرمپ کی بجائے انہیں کیوں یہ پرائز دیا گیا؟ تفصیل جاری
-
ٹرمپ کی خواہش ادھوری رہ گئی‘ امریکی صدر کو امن کا نوبیل انعام نہ ملا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.