
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد، وائس چانسلر سمیت ماہرین کی شرکت
جمعہ 4 جولائی 2025 21:10
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہمارے گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں جس کے سنگین نتائج مقامی کمیونٹیز بھگت رہی ہیں،اس حوالے سے فوری اور منظم اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔
تقریب کا اہتمام قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، کمیونٹی ورلڈ سروس ایشیا، گلگت بلتستان انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (GB-EPA) اور اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (UNDP) سمیت دیگر اداروں کے اشتراک سے کیا گیا۔ تقریب میں ماہرین ماحولیات، کمیونٹی ورلڈ سروس ایشیا، GB-EPA، اور UNDP پاکستان کے نمائندوں نے گفتگو کی۔ انہوں نے ارلی وارننگ سسٹمز اور کمیونٹی بیسڈ ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن کے جاری پروگراموں پر روشنی ڈالی اور ایکو ٹورزم، موسمیاتی پالیسیوں اور مقامی علم کو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ملانے کی اہمیت پر زور دیا۔انٹرایکٹو سیشنز کے دوران پائیدار سیاحت، جنگلات کی بحالی، اور کمیونٹی کی قیادت میں تحفظ کے ماڈلز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ماہرین نے گلگت بلتستان کے منفرد قدرتی اور ثقافتی ورثے کو محفوظ کرنے کے لیے اپنے مقالے پیش کیے۔ تقریب کے دوران قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور کمیونٹی ورلڈ سروس ایشیا کے مابین موسمیاتی تبدیلی کے لیے مشترکہ کوششوں کے سلسلے میں باہمی تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط بھی کیے گئے۔مزید قومی خبریں
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.