
ترکی کے ماہر کارڈیک سرجنز کی جانب سے 70 کامیاب پیڈیاٹرک سرجریز کی تکمیل پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں خصوصی تقریب
جمعہ 4 جولائی 2025 22:45
(جاری ہے)
’’احتشام علی نے کہا کہ‘‘ایل آر ایچ پیڈیاٹرک یونٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کیا ہے، اور اس مشن سے نہ صرف بچوں کو نئی زندگی ملی بلکہ ہمارے مقامی عملے کی پیشہ ورانہ استعداد میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔
’’انہوں نے کہا کہ ترکی کے ڈاکٹرز نے جن پیچیدہ جراحی قلب کے عمل کو سر انجام دیا، وہ ہمارے اپنے کارڈیک سرجنز کے لیے ایک تربیتی موقع بھی تھا۔‘‘اب ہمارے اپنے ڈاکٹرز بھی ایسی پیچیدہ سرجریز سرانجام دینے کے قابل ہوں گے، جو ہمارے نظامِ صحت کے لیے خوش آئند ہے،’’اُنہوں نے کہاکہ‘‘لٹل ہارٹ مشن’’کے بانی ادارے مونٹاڈا ایڈ، خصوصاً اس کے سی ای او شیخ نائف اور ان کی ٹیم کا خصوصی شکریہ ادا کیا، جنہوں نے اس مشن کو ممکن بنایا۔ انہوں نے کہا کہ مونٹاڈا اب تک چودہ ممالک میں 50 مشنز کے دوران 3000 سے زائد سرجریز انجام دے چکی ہے، جس سے ہزاروں بچوں کی جانیں بچائی گئی ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ ان بچوں کا تعلق ملک کے مختلف حصوں سے تھا، جن میں اکثریت پشاور سے تھی۔ مشیر صحت نے ایل آر ایچ انتظامیہ اور مشن سے وابستہ تمام افراد کو اس کامیابی پر مبارکباد دی۔آخر میں انہوں نے اعلان کیا کہ ایل آر ایچ پر مریضوں کا بوجھ کم کرنے کے لیے صوبے کے ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتالوں کی استعداد کار میں اضافہ کیا جا رہا ہے تاکہ صحت کی معیاری سہولیات ہر ضلع میں فراہم کی جا سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.