
ق*جڈیجا پر بی سی سی آئی کا قانون توڑنے کے باوجود جرمانہ کیوں نہیں سوال اٹھ گیا
ہفتہ 5 جولائی 2025 02:15
(جاری ہے)
جڈیجا نے بتایا کہ میرے دل میں خیال آیا کہ نئی گیند ابھی بھی موجود ہے اگر میں اسے کھیل لوں تو باقی اننگز آسان ہو جائے گی۔ خوش قسمتی سے میں لنچ تک بیٹنگ کر سکا اور پھر واشی (واشنگٹن سندر) نے بھی شبمن گل کے ساتھ اچھا ساتھ دیا۔
انہوں نے کہا کہ انگلینڈ میں جتنا زیادہ بیٹنگ کرو اتنا ہی فائدہ ہوتا ہے کیونکہ یہاں کبھی نہیں لگتا کہ آپ سیٹ ہو گئے ہیں۔ کسی بھی وقت گیند سوئنگ ہو کر آپ کا کنارہ لے سکتی ہے یا بولڈ کر سکتی ہے۔میچ کے دوران جڈیجا کا ایک اور پہلو بھی خبروں کی زینت بنا جب ان کے پچ پر سیدھا دوڑنے کی عادت نے انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس کو ناراض کر دیا۔ اسٹوکس بار بار امپائروں سے شکایت کرتے رہے۔جڈیجا نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ اسٹوکس کو لگا کہ میں اپنے لیے رًف بنا رہا ہوں حالانکہ تیز گیند باز خود ہی وہ کر رہے تھے۔ میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا، ہاں غلطی سے ایک آدھ بار ہو گیا ہوگا، مگر جان بوجھ کر نہیں کیا۔جڈیجا نے کہا کہ گیند زیادہ حرکت نہیں کر رہی، اس لیے بولنگ میں ڈسپلن اور چالاک فیلڈ سیٹنگ کی ضرورت ہے۔ بھارتی ٹیم کا فوکس میچ کے نتیجے پر نہیں بلکہ تیسرے دن بھی اسی جذبے کے ساتھ بولنگ کرنے پر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
فاسٹ باؤلر احسان اللہ نے عجیب و غریب وجہ کے باعث کرکٹ چھوڑنے کی دھمکی دے دی
-
شاداب خان کے کندھے کی لندن میں کامیاب سرجری
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا ویمن کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے 7 جولائی سے 2 اگست تک سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے انعقاد کا اعلان
-
پاکستان ٹیم کی پرفارمنس کسی بھی فارمیٹ میں اچھی نہیں، عاقب جاوید کا اعتراف
-
شاداب خان کے کندھے کی سرجری، ایشیا کپ میں بھی شرکت مشکوک
-
شاہین آفریدی نے بیٹے عالیار کا پہلا قدم اٹھانے کی خوبصورت ویڈیو شیئر کردی
-
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ، اٹلی اور سپین کا گروپ بی سے فاتحانہ آغاز
-
آئیگا سوئیٹک،باربورا کریجیکووا اور ایلینا ریباکینا ومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کے تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں
-
خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں کے سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے شیڈول کا اعلان
-
شبھمن گل نے سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
-
عالمگیر شیخ کو پی ایس بی بورڈممبر کے عہدے سے ہٹا دیاگیا
-
پاکستان، ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز تبدیل نہ کرنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.