ملتان پولیس نے 11جواری گرفتارکرلئے

ہفتہ 5 جولائی 2025 19:50

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جولائی2025ء) ملتان پولیس نے جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مختلف کارروائیوں میں 11جواریوں کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ دولت گیٹ محمد ساجد اشرف نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 11جواریوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے داؤ پر لگائی گئی 35ہزار سے زائد رقم اور زرجواء برآمد کرلیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :