ڈاکٹر عارف افتخار ایم ایس گنگا رام ہسپتال تعینات

ہفتہ 5 جولائی 2025 20:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جولائی2025ء)پنجاب حکومت نے گریڈ 20کے پرنسپل میڈیکل آفیسر سر گنگا رام ہسپتال ڈاکٹر عارف افتخار کو مستقل بنیادوں پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سر گنگا رام ہسپتال تعینات کر دیا ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر عارف افتخار کے پاس اس عہدے کا اضافی چارج تھا ۔سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :