
شہباز شریف کا ایشیئن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں کامیابیوں پر پاکستانی اسکواش پلیئرز کو خراج تحسین
ہفتہ 5 جولائی 2025 21:15
(جاری ہے)
اپنے بیان میں وزیراعظم نے انڈر 15 مقابلوں میں نعمان خان، انڈر 13 مقابلوں میں سہیل عدنان کی سونے کے میڈل اور انڈر 15 میں احمد ریان خلیل اور گرلز انڈر 13 مقابلوں میں ماہ نور علی کی سلور میڈل حاصل کرنے پر کھلاڑیوں اور پوری قوم کو مبارکباد دی ۔
وزیراعظم نے کہاکہ ایشیئن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں کی جیت اور پورے ٹورنامنٹ میں سات میڈل جیت کر پوری قوم کے دل جیت لئے۔ انہوںنے کہاکہ پوری قوم کو آپ پر فخر ہے،دعا ہے کہ آپ کی کامیابیوں کا یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این ویمن کے 15 سال: صنفی مساوات میں پیش رفت لیکن منزل ابھی دور
-
سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف
-
یو این چیف کی یوکرین پر تابڑتوڑ روسی حملوں کی مذمت
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
ملک کا سب سے بڑا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھر گیا
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
احتجاجی تحریک کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.