ساہیوال ریجنل پولیس آفیسر محبوب رشید کا کمشنر ساہیوال ڈاکٹر آصف طفیل کے ہمراہ سمارٹ سیف سٹی ساہیوال کا دورہ

اتوار 6 جولائی 2025 17:10

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جولائی2025ء) ساہیوال ریجنل پولیس آفیسر محبوب رشید نے کمشنر ساہیوال ڈاکٹر آصف طفیل کے ہمراہ سمارٹ سیف سٹی ساہیوال کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

اس دوران محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایس پی سمارٹ سیف سٹی رانا فواد احمد نے انہیں جلوس کے روٹس اور سیکیورٹی سے متعلقہ انتظامات پر بریفنگ دی۔ساہیوال میں عاشورہ کے تمام جلوس ہائے کے روٹس کی سمارٹ سیف سٹی کی مدد سے نگرانی کی گئی۔ \378