سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے برطانوی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ ، مختلف امور پر تبادلہ خیال

پیر 7 جولائی 2025 08:40

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2025ء) سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور برطانوی ہم منصب ڈیوڈ لیمی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی صورتحال اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :