
وزیراعلیٰ پنجاب کی اٹک میں دریائے سندھ میں ممکنہ طغیانی کے پیش نظر ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات
پیر 7 جولائی 2025 18:24

(جاری ہے)
وزیر اعلی نے ریسکیو 1122، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور تمام متعلقہ اداروں کومستعد اور تیار رہنے کا حکم جاری کرتے ہوے کہا ہے کہ دریائوں کے کنارے تمام حساس مقامات کی فوری طور پر جانچ کی جائے خطرہ ہو تو عوام کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے۔
دریا کی طغیانی سے کسی بھی جانی و مالی نقصان کو روکنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ دریا کے بہائو اور بندوں کی صورتحال کی مسلسل نگرانی کی جائے۔ عوام کو ریسکیو کے پیشگی حفاظتی اقدامات سے آگاہ رکھا جائے۔ ریسکیو ٹیمیں ہر وقت تیار رہیں ضروری مشینری اور کشتیاں دستیاب رکھی جائیں۔ نشیبی علاقوں سے لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی یقینی بنائی جائے۔مزید قومی خبریں
-
مریدکے،سی سی ڈی پولیس پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے اپنا ہی ساتھی ہلاک ہو گیا
-
جلائو گھیرا ئومقدمات میں اعجاز چوہدری کی ضمانت درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی قیادت میں محکمہ تحفظِ نباتات میں اصلاحات اور سخت کارروائیوں کا آغاز
-
جنگی حیات کے تحفظ کے لئے قوانین کا سختی سے نفاذ کیا جائیگا، مصدق ملک
-
ساہیوال ، دوست نے قرض واپسی کے تقاضے پردوست کو زہردے کرہلاک کردیا، مقدمہ درج
-
پی ٹی آئی صرف فساد کی چمپئن ، سرکاری فنڈز کو تحریک میں جھونکنے کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں‘عظمی بخاری
-
کے پی حکومت کا قافلہ پنجاب اسمبلی سے نکالے گئے نمائندوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ہے، علی امین گنڈاپور
-
کراچی ، 29جائیدادوں میں جعلسازی، سابق رجسٹرار سمیت 23 ملزمان کی گرفتاری کا حکم
-
پنجاب میں ورکرز کے گھروں پر چھاپے مارنا شروع کر دیے گئی: وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور
-
6 سالہ بچہ درخت سے جامن توڑتے ہوئے جوہڑ میں گر جاں بحق ہو گیا
-
کراچی،گائے کے کاٹنے سے کسان میں ریبیز کی علامت ظاہر ہونے کا اپنی نوعیت کا پہلا کیس رپورٹ
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا ویژن ڈرگ فری پنجاب،راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف موثرکریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.