
کیسکو کا 5جولائی کو متعلقہ علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول
پیر 7 جولائی 2025 18:59
(جاری ہے)
اس کے علاوہ ژوب میں 11Kvسمبازہ فیڈرکے 5کھمبے شدید بارش کی وجہ سے گرگئے تھے جسے کیسکوٹیموں نے اتوار کے روز متاثرہ فیڈرکے گرے ہوئے کھمبوں کی تنصیب اور بحالی کاکام شروع کردیا اورتوقع ہے کہ منگل کی شام تک متعلقہ فیڈرکے گرے ہوئے کھمبوں کی مرمت وبحالی کاکام مکمل کرلیاجائے گا۔
علاوہ ازیں لورالائی میں زنگی وال فیڈر کے گرے ہوئے 3کھمبوں کاسامان متعلقہ سائٹ پر پہنچادیاگیاہے جس پر منگل کے روز مرمت وبحالی کاکام شروع کردیاجائے گا،تاہم کیسکونے متاثرہ علاقوں کے تمام صارفین سے تعاون کی اپیل اوربجلی بند ش پر زحمت کیلئے معذرت کی ہے۔مزید قومی خبریں
-
ماڈل حمیرا اصغر کی موت کی حتمی میڈیکل رپورٹ میں ہوش اڑادینے والے انکشافات
-
کرپٹو کرنسی کی زیادہ تر ڈیلنگ ہنڈی اور حوالے کے ذریعے ہونے کا انکشاف
-
ندیوں میں انے والے بارش کے پانی میں آبادیوں کو متاثر کیا ہے،ثروت اعجازقادری
-
حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر قطر میں حماس قیادت پر اسرائیلی حملے کیخلاف کراچی تا کشمور احتجاجی مظاہرے
-
وزیراعلی سندھ کی کراچی میں حالیہ بارش سے 4 اموات کی تصدیق
-
بلاول بھٹو زرداری کی سردار امیر بخش بھٹو سے ملاقات،ان کے والد اور سابق وزیراعلی سندھ مرحوم ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر تعزیت کی
-
خیبرپختونخوا حکومت نے فیکٹری مزدوروں کی ماہانہ اجرت کم از کم 40 ہزارروپے مقرر کر دی
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،غیرقانونی طورپر سفر کرنے والے 56ملزمان گرفتار
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل سے پشاور میں نو تعینات امریکی قونصل جنرل تھومس ایکرٹ کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا نے سپیکر صوبائی اسمبلی کی دعوت پر خیبر پختونخوا اسمبلی کا دورہ
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا برسات کے بعد مختلف علاقوں کا دورہ، شہر کی مجموعی صورتحال کا جائزہ
-
سندھ حکومت کی سیلاب صورتحال پر کڑی نظر، اب تک تقریبا 70 ہزار افراد کو ریلیف کیمپس اور محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے، ناصر شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.